مقامی بولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لسانیات) کسی خاص ضلعے یا علاقے میں رائج زبان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) کسی خاص ضلعے یا علاقے میں رائج زبان۔